loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

سندھ حکومت نےصوبے کےتیسرے بڑے شہر اور ڈویژنل  ہیڈ کوارٹر میرپورخاص میں فراہمی و نکاسی آب کےنئےادارے کےقیام کا فیصلہ کیا ہےمیرپورخاص واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا سربراہ میئر کو بنایاجائےگا ۔

مجوزہ میرپورخاص میں واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ہی کےزیر انتظام تمام اسکیمز اور فنڈز ہوں گےپہلے سےموجود واٹر اینڈ سینی ٹیشن کےشعبوں کو ان کےزیر انتظام کیا جائے گا

مجوزہ میرپورخاص واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کےبورڈ میں ماہرین علاقہ معززین بھی شامل ہوں گےسندھ حکومت مجوزہ میرپورخاص واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کےلیےسیڈ منی فراہم کرےگی میرپورخاص واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کامعاملہ سندھ کابینہ اجلاس میں زیر غور آئےگا

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں