×

پاکستان کی سفارٹی اور ثالثی کوششوں میں تیزی آگئی یے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سعودیہ و ایران کےدورے پر پہنچ گئیں وزیراعظم شہبازشریف خصوصی دورے پر آج جدہ پہنچے جبکہ فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر خصوصی دورےپر تہران پہنچے

دونوں دورےامریکہ ایران جنگ بندی کےسلسلےکی کڑی ہیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراطلاعات عطااللہ تارڑر طارق فاطمی وزیراعظم کےہمراہ جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی فیلڈ مارشل کےدورےمیں ساتھ ہیں

۔وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےدوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات کریں گے

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔