loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
17-Jul-2026
30-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
17-Jul-2026
30-Muharram-1448

آئیں تازہ ترین صورت حال  کا جائزہ لیتے ہیں اسلام آباد  میں امریکی وفد  کی آمد کی اطلاعات ہیں  لیکن کیا ایرانی وفد  کا جہاز  اسلام آباد  لینڈ کر گا کہ نہیں ۔

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران نے دباؤ میں مذاکرات سے انکار کر دیا ہے جبکہ امریکا نے بحری ناکہ بندی

برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث ممکنہ مذاکرات غیر یقینی ہو گئے ہیں اور خطے میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں