loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

وائٹ ہاؤس نے ایران مذاکرات کے حوالے سے امریکی وفد کی پاکستان جانے کی تصدیق کردی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران سے دوبارہ مذاکرات کے لیے امریکی نمائندوں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مشتمل وفد ہفتے کو اسلام آباد روانہ ہو گا۔
دوسری جانب گزشتہ روز ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد ایرانی حکومت نے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ پاکستان سے دو طرفہ مذاکرات کریں گے اور امریکا کے ساتھ براہ راست بات چیت میں حصہ نہیں لیں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں۔ ۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں