loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

برازیل کے مشہور فٹبالرٹریننگ سیشن کے دوران غصے میں آگئے اور 18 سالہ ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ مار کر گرادیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ برازیل کے سانتوز ایف سی ٹریننگ سیشن  میں پیش آیا۔ 34 سالہ نیما نے 18 سالہ ساتھی فٹبالر روبینہو جونیئر کوآہستہ کھیلنے کو کہا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ غصے میں بے قابو نیمار نے ساتھی کھلاڑی کو تھپڑ مارا اور ٹانگ اڑا  کر زمین پرگرا دیا۔

واقعے کے بعد دونوں کو کھلاڑیوں کو ٹریننگ سے نکال دیا گیا۔ نیمار نے بعد غلطی تسلیم کرتے ہوئے جونیر کھلاڑی سے معافی مانگ لی جس پر معاملہ ختم کردیا گیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں