loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلا دیش کی  ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ  کے پہلے روز  بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلادیش نے اب تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا لیے ہیں۔

پاکستان کی طرف سے اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا جبکہ پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم انجری کے باعث پاکستان ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہو گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔