loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

امریکا نے کا فیفا ورلڈ کپ  کے شائقین کے لیے ویزا بانڈز میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فرانسیسی خبرایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ویزا بانڈز ان ٹیم ممبران کے لیے معاف ہوں گے  جو ورلڈ کپ میچوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان شائقین کے لیے ویزا بانڈز کے لیے ویزا بانڈ میں نرمی ہوگی جو مقابلہ کرنے والے ممالک سے ہیں یا پہلے ہی ٹکٹ خرید چکے ہیں اور ویزا کے لیے ترجیحی نظام میں رجسٹرڈ ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق سخت اقدامات کے تحت امریکا نے 50 ترقی پذیر ممالک کے لوگوں سے ویزا کے لیے پانچ سے 15 ہزار ڈالر تک جمع کرانے کا کہا تھا جو وطن واپس جانے پر واپس کیے جاتے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں