loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا جو اب کراچی پہنچ چکا ہے۔  ایران جنگ کے بعد ایل این جی کے 3 جہاز کراچی پہنچے ہیں جن میں سے ایک جہاز امریکا، دوسرا متحدہ عرب امارات اور تیسرا قطر سے پورٹ قاسم پہنچا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں