loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
31-May-2026 13-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
31-May-2026 13-Zul Hijjah-1447
  • امریکہ نے اعلان کیا کہ اسرائیل اور لبنان نے 45 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
  • جنگ بندی میں توسیع واشنگٹن میں دو روزہ مذاکرات کے بعد سامنے آئی۔
  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔

امریکہ نے اعلان کیا کہ اسرائیل اور لبنان نے 45 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔یاد رہے کہ جنگ بندی میں توسیع واشنگٹن میں 2 روزہ مزاکرات کے بعد ممکن ہوسکی ہے ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق، توسیع کا مقصد سرحدی علاقوں میں کشیدگی کم کرنا اور مذاکرات کے لیے وقت فراہم کرنا ہے۔

دو روزہ مذاکرات کے بعد سامنے آئی۔یہ جنگ بندی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 16 اپریل کو ابتدائی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اورحزب اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مستقل امن اور سرحدی سلامتی کی امید ظاہر کی۔

امریکہ کے مطابق جون میں سیاسی مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے2آنے والے دنوں میں عید کے بعد 29 مئی کو پینٹاگون میں دونوں ممالک کے فوجی وفود کے درمیان سکیورٹی مذاکرات بھی ہوں گے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں