loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
22-Jul-2026
6-Safar-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
22-Jul-2026
6-Safar-1448

۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور تیونس میں 27 مئی کو عیدالاضحیٰ  ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔انڈونیشا اورملائیشیا میں بھی ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ ان ممالک میں بھی بقر عید 27 مئی کو منائی جائے گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں