loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی( سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس میں بجلی کی قیمت میں  ایک ماہ کے لیے 1 روپے 72 پیسے کے بڑے اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔

سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے لیے فیول پرائس کی مد میں درخواست دائر کی۔ نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 2 جون کو سماعت کرے گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں