loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

اقوام متحدہ میں میڈ ان پاکستان فٹبال پیش کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے شہر نیو یارک میں انٹرنیشنل فٹبال ڈے اور فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جہاں اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کے دوستانہ میچز میں پاکستانی فٹبال کا استعمال ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے پاکستانی فٹبال کا تحفہ پیش کیا۔ پاکستانی فٹبال سے میچ کھیل کر پاکستانی ہنرمندوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

سیالکوٹ کی تیار کردہ فٹبال دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے اور پاکستان فیفا معیار کی فٹبالز بنانے والے ممالک میں شامل ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں