loader-image
Karachi, PK
temperature icon 34°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 34°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447

رواں سال خطبہ حج دنیا کی 35 بڑی زبانوں کے ترجمے کے ساتھ نشرکیا جائے گا۔

ادارہ امور حرمین  شریفین کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق خطبہ حج کو 35 زبانوں کے ترجمے کے ساتھ پیش کرنے کا مقصد دنیا بھر کے مسلمانوں تک خطبۂ حج کا اہم پیغام پہنچانا اور اسلام کے اعتدال، رواداری اور انسانیت کے پیغام کو عالمی سطح پر عام کرنا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں