loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اس وقت ایک انوکھا واقعہ ہوا جب ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا گیا۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق فرنچ اوپن ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا کے کتے ایش کو  خصوصی ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا۔ فرنچ اوپن میں ایش اپنے ایکریڈیٹیشن کارڈ کے ساتھ پریکٹس سیشن سمیت باقی ایکٹیویٹی میں ارینا سبالینکا کے ساتھ جاتا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں