loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت پانے والی طنزیہ تحریک کاکروچ جنتا پارٹی برسراقتداربھارتیہ جنتا پارٹی کے سر کا درد بن گئی۔ بوکھلاہٹ کا شکار مودی سرکار نے اپنے حامی کے ذریعے کاکروچ جنتا پارٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں عوامی مفاد کی درخواست (پبلک انٹرسٹ لیٹیگیشن) دائر کی گئی ہے جس میں  ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کی سرگرمیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس تنظیم نے سپریم کورٹ کے زبانی ریمارکس کا غلط استعمال اور تجارتی استحصال کیا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں