loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

پاکستان میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد میں فیصل مسجد، لاہور میں بادشاہی مسجد اور دوسرے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ نماز کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ ایران، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش اور دوسرے ممالک میں بھی آج عیدلاضحیٰ کا پہلا روز ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے جبکہ امریکا، افریقہ اور یورپ میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں