loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار  301  افراد  نے فریضہ حج  ادا کیا۔

سعودی محکمہ  شماریات کی جانب سے ایکس پر جاری بیان کے مطابق  15 لاکھ 46 ہزار 655  حجاج  بیرون ملک سے آئے جن کا تعلق 165 قومیتوں سے ہے جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار 646 مقامی حجاج تھے جن میں  سعودی شہری اور  وہاں رہائش پذیر افراد شامل ہیں۔

سعودی محکمہ شماریات کے مطابق مرد حجاج کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 396 رہی جب کہ خواتین حجاج کی تعداد 8 لاکھ 13 ہزار 905 تھی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں