loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

پاکستان میں یکم محرم الحرام 17 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا تاہم اسی روز غروب آفتاب کے وقت پاکستان کے تمام علاقوں میں چاند کی عمر12گھنٹوں سے کم ہوگی۔ یکم محرم الحرام 17 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں