پاکستان کیلیے بڑی خبریہ ہے کہ ایشین گیمز میں ریسلر عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارت کی ریسلر کو شکست دی۔ عائشہ بلوچ نے بہترین ٹیکنیک اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف کو دھول چٹائی۔ فائنل جیتنے کے بعد عائشہ بلوچ نے سجدہ شکر ادا کیا اور پاکستان کا پرچم لہرایا۔