loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی ملاقات کے بعد وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام میں126 ارب روپے کی کٹوتی کردی ہے۔ بلوچستان کے علاوہ  باقی صوبے  اپنے ترقیاتی پروگراموں کے اخراجات میں کٹوتی کریں گے جس سے پید اہونے والی 500 ارب روپے کی بچت سے اسٹرٹیجک اہمیت کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں