loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نےفلموں میں واپسی کی خبروں پرخاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی ٹیم نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبرون کی تردید کی کہ اداکارہ 2027 میں اداکاری کی دنیا میں واپسی کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔کترینہ کیف  کے حوالے سے کہا جا رہا تھا کہ وہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گی۔

اب کترینہ کیف کی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ ایسے دعوے اور رپورٹس صرف اور صرف قیاس آرائیوں پر مبنی اور بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں کترینہ کیف اوران کے اداکارشوہر وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں