loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

فیفا ورلڈکپ کے میچ میں امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی۔

امریکا اور پیراگوئے کے درمیان فیفا ورلڈکپ کا  میچ لاس اینجلس میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں ہی امریکی ٹیم نے 3 گول کی برتری حاصل کرلی تھی۔

برتری پیراگوئے کے کھلاڑی بوبا ڈیلا نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچاکرامریکا کو برتری دلائی۔ دوسرا گول امریکی پلیئر بیلوگن نے اسکور کیا جب کہ پہلے ہاف کے اختتام سے چند سیکنڈ پہلے بیلوگن نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کیا۔

امریکا کی جانب سے میچ کا چوتھا گول اختتامی لمحات میں گیوانی رینا نے اسکور کیا۔میچ کا خاتمہ امریکا کی 1-4 کی جیت پر ہوا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں