loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

جنگی صورتحال اور امریکا سے کشیدگی کے باوجود ایران کی ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ 2 ،2 گول سے برابر کردیا۔ میچ کے دوران ایرانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ٹیم کی بھرپور حمایت کی۔

نیوزی لینڈ نے ساتویں منٹ میں کرس ووڈ اور ایلیجا جسٹ کی مشترکہ کوشش سے برتری حاصل کی۔ ایران کی جانب سے 32ویں منٹ میں رضا ریضائیان نے گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔دوسرے ہاف میں جسٹ نے دوبارہ نیوزی لینڈ کو برتری دلا دی لیکن محمد محبی کے گول نے مقابلہ برابر کردیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں