غلافِ کعبہ خالص سیاہ ریشم سے بنایا جاتا ہے جس پر سنہری اور چاندی رنگ کے دھاگوں سے قرآنی آیات کشیدہ کی جاتی ہیں۔
اس کی تیاری میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ روایتی دستکاری کو بھی برقرار رکھا جاتا ہے۔
اس مقدس غلاف کی تیاری میں ماہر خطاطوں، ہنرمندوں اور زری کے کاریگروں سمیت 200 سے زائد ہنرمندوں نے حصہ لیا۔
نیوز سعودی ایجنسی کے مطابق غلافِ کعبہ 2026 سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے کسوۂ کعبہ میں تیار کیا گیا۔
1980 کی ایک یادگار تصویر ،جب غلاف کعبہ پاکستانی ہنر مندوں نے تیار، اس کی تصویر جھلکیاں ۔
غلافِ کعبہ خالص سیاہ ریشم سے بنایا جاتا ہے جس پر سنہری اور چاندی رنگ کے دھاگوں سے قرآنی آیات کشیدہ کی جاتی ہیں
ہر سال اسلامی نئے سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل کرنے کی صدیوں پرانی روایت ادا کی جاتی ہے۔
Tagged HIjri Year 1448, Kaaba, kiswa, Makah, New Islamic year