loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

کراچی یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن پر سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی اور ڈائریکٹر پروکیورمنٹ جھمن داس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

رپورٹس کے مطابق ملزمان پر ساڑھے 8 ارب روپے کانٹریکٹرز کو ایڈوانس پیمنٹ کرنے کا الزام ہے۔ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانےکے الزام میں مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دریں اثنا اینٹی کرپشن عدالت نے ضمیر عباسی کی مبینہ حراست کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ جج نے لکھا کہ وکیل نے وکالت نامے کے بغیر عدالت سے رجوع کیا اور مبینہ حراست پر دلائل بھی نہیں دیے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں