loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیولرز اینڈ جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 3086 روپے کے اضافے سے3 لاکھ71ہزار944روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں36ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4113ڈالرپر پہنچ گیا۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 6421 روپے پر مستحکم رہی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں