loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
17-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
17-Rabi' al-Awwal-1448

کراچی لی مارکیٹ میں پڑوسی کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم بچے کو مبینہ طور پر موت کے بعد بھی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپئر تھانے کی حدود لی مارکیٹ میں زیادتی کے بعد قتل کیے جانے والے بچے محمد ولی  کے گرفتار ملزم حمزہ نے تفتیش کے دوران پولیس کو بتایا کہ وہ بچے کو اکثر چیزیں دلواتا تھا۔ موقع پا کر بچے کو اپنے فلیٹ میں لے گیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے مزید بتایا کہ بچے کو قتل کرنے کے بعد بھی اس سے جنسی زیادتی کی۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں