loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

کراچی میں موسم ابرآلود ہے اور شہر میں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت28.4 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔شہر میں ہوا جنوب مغرب سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں