loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
کیا گوادر دنیا کی اہم بندرگاہون میں شامل ہوجائے گا

  گوادر پورٹ پر ایم وی ریوا گلوری 14,629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچا، وزارتِ بحری امور

  پورٹ پر بڑھتی ہوئی سرگرمیاں اس کی اسٹریٹجک اہمیت کا واضح ثبوت ہیں، وزارتِ بحری امور

حکومت بندرگاہی نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزارتِ بحری امور

گوادر پورٹ پر کارگو جہازوں کی آمد میں اضافہ، بندرگاہ کی اہمیت مزید بڑھنے لگی، وزارتِ بحری امور

سرمایہ کاروں اور شپنگ کمپنیوں کو گوادر پورٹ پر مکمل سہولیات فراہم کریں گے، وزارتِ بحری امور

گوادر پورٹ خطے میں ٹرانزٹ اور ٹرانس شپمنٹ تجارت کا اہم مرکز بنتا جا رہا ہے، وزارتِ بحری امور

بندرگاہ کو عالمی معیار کا میرین گیٹ وے بنانے کے لیے پرعزم ہیں، وزارتِ بحری امور

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں