loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
21-Jul-2026
5-Safar-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
21-Jul-2026
5-Safar-1448

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ زائرین میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں سال حج کے بعد  15 ذوالحج 1448 ہجری سے  عمرہ سیزن کا آغاز ہوا تھا اور تب سے لے کر 29 محرم تک ڈیڑھ ماہ کے دوران 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کیا۔ پاکستان سے سب سے زیادہ 2 لاکھ عمرہ زائرین آئے، اس کے بعد انڈونیشیا سے ایک لاکھ 70 ہزار اور پھر عراق سے ایک لاکھ 30 ہزار زائرین سعودی عرب پہنچے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں