loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

کراچی کے علاقے ڈیفینس میں پاکستان کی بلند ترین اور جدید ترین عمارت برج قائد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت برج قائد میں 82 منزلہ دو ٹاور تعمیر کیے جائیں گے۔ عمارت کا سنگ بنیاد ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں رکھا گیا۔ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کراچی مہمان خصوصی تھے۔ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے سٹی اور بڑی تعداد میں بلڈر اینڈ ڈیولپرزنے بھی تقریب میں شرکت کی۔

انتظامیہ کے مطابق برج قائد چھ ایکڑ رقبے پر تعمیر ہوگا۔ پاکستان کے بلند ترین ٹاورز کی تعمیر کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان سے منظوری بھی لے لی گئی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں