loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

جانین، ڈاکٹر سائرہ سعید سے کہ ماں کا دودھ صرف بچے کے لئے نہیں بلکہ ماں کی صحت کے لئے فائدہ مند ہے۔ ماں کا دودھ پینے والے بچے ناصرف کینسر سے محفوظ رہتے ہیں بلکہ زیادہ فعال بھی۔ لہذا “عالی ہفتہ برائے ماں کا دودھ اور بچے کی صحت ۔”ایک دوسرے کی صحت سے جڑے ہوئے ہیں ۔ ساتھ ہی صحت مند ماں نا صرف صحت مند بچے کو جنم دے سکتی ہے ۔ بچے کی صحت کے لئے ضراری ہے کہ ماں اپنی صحت اور غذا کا خیال رکھے ۔ کیوں کہ تندرست و توانا ماں بچے کو دوسال دودھ پلانے جیسے مشقت جھیل سکتی ہے ۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں