loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے محدود سطح پر مذاکرات کررہے ہیں۔  دباؤ بڑھانے کے بجائے رویہ محتاط ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ ایران پر اقتصادی دباؤ کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ایران میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ان کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں۔ ایران کے سلسلے میں اس وقت محتاط رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔ ایران سے معاملات شطرنج کے کھیل کی طرح ہیں۔

دوسری جانب ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایک بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو اسے زندہ نہیں چھوڑا جائے گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں