loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

کراچی میں اگلے تین روز سمندری بادلوں کے باعث  صبح اور شام کے وقت بوندا کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے 3روزتک سمندری ہوائیں بدستور بحال رہ سکتی ہیں جبکہ سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب شہرمیں صبح و رات کے اوقات میں بونداباندی ہونے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو دوسرے روز بھی شہرمیں دوپہر کے وقت مطلع صاف رہنے اور دھوپ نکلنے کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں گزشتہ دنوں کےمقابلےمیں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ گزشتہ کئی روز کے دوران شہر کا موسم معتدل اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.5 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوتارہا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں