loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور خطے سے تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  ایشیائی کاروبار میں برینٹ خام تیل کی قیمت 99.38 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 94.51 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگر مشرق وسطیٰ میں لڑائی مزید پھیلتی ہے یا خلیجی خطے سے تیل کی ترسیل متاثر ہوتی ہے تو عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں