loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر موٹروے پولیس نے اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی آمدورفت بند کردی۔

میڈیا رپورٹس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایم ون موٹر وے کو تا حکم ثانی اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹر چینج تک دونوں اطراف سے ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ براہمہ باہتر،برہان، ہزارہ موڑ، غازی انٹرچینج، اسلام آباد ٹول پلازہ، فتح جنگ/ ترنول ،سنگجانی بھی بند رہیں گے۔ اسی طرح موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں