loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
31-May-2026 13-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
31-May-2026 13-Zul Hijjah-1447

شہری اینڈائڈ فون  کےزریعے اپنا نام موٹرسائیکل رجسٹریشن نمبر شناختی کارڈ نمبر اور بینک اکاونٹ کےلیےآئی بی اےاین نمبر درج کرکےماہانہ دو ہزار روپے فیول سبسڈی حاصل کرسکیں گے

.اس سےپہلے سندھ حکومت ویب پورٹل پر فیول سبسڈی درخواست دینےکی سہولت دےچکی تھی اب اینڈرائڈ اور آئی فون موباِئل ایپلیکیشن کےزریعے بٙھی اندراج کراسکیں گے

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں