سندھ جکومت نےصوبےبھر میں رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کےلیے فیول سبسڈی کےلیےاب موبائل ایپلیکیشن بھی تیار کرلی ہے.
شہری اینڈائڈ فون کےزریعے اپنا نام موٹرسائیکل رجسٹریشن نمبر شناختی کارڈ نمبر اور بینک اکاونٹ کےلیےآئی بی اےاین نمبر درج کرکےماہانہ دو ہزار روپے فیول سبسڈی حاصل کرسکیں گے
.اس سےپہلے سندھ حکومت ویب پورٹل پر فیول سبسڈی درخواست دینےکی سہولت دےچکی تھی اب اینڈرائڈ اور آئی فون موباِئل ایپلیکیشن کےزریعے بٙھی اندراج کراسکیں گے
