loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

ایران نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات جاری ہیں۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کو معلوم ہوچکا ہے کہ دھمکیوں اور معاشی دباؤ سے ایران کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا۔ دشمن کو جواب دینا جانتے ہیں۔

ایرانی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان کے ذریعے تہران کے موقف سے  امریکا کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں