امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مستقبل قریب میں ایران کے تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرے اورایران کی دیگرتوانائی تنصیبات پر کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوج ایران پر آج رات سے بڑے پیمانے پر تابڑ توڑ حملے شروع کرے گی۔ امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا۔