loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مستقبل قریب میں ایران کے  تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرے اورایران کی  دیگرتوانائی تنصیبات پر کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے  پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوج ایران پر آج رات سے بڑے پیمانے پر تابڑ توڑ حملے شروع کرے گی۔ امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں