loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو  11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی کے اعلان پر بھی شرح سود کو برقرار رکھا گیا تھا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں