اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔
The Monetary Policy Committee decided to keep the policy rate unchanged at 11.5 percent in its meeting held on June 15, 2026.#SBPMonetaryPolicy
— SBP (@StateBank_Pak) June 15, 2026
اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی کے اعلان پر بھی شرح سود کو برقرار رکھا گیا تھا۔