loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

جاپان مین جار ی ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے 5 میں سے 3 میچز جیت کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبل ایونٹ میں ​محمد عاصم خان اور مہوش علی نے نیپال کے بپانا بلون اور ارہنت سمہا کو 0-2 سے، ​مینز سنگلز میں محمد اشہب عرفان نے لبنان کے جیسن کرم کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے جبکہ دیا​نور زمان نے فلپائن کے وین ایرو اینجلو کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا۔

ویمنز سنگلز میں پاکستان کی مہنور علی اور ثنا بہادر کو بالترتیب سنگاپور اور ایران کے کھلاڑیوں سے شکست ہوگئی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں