loader-image
Karachi, PK
temperature icon 31°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 31°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے آج بھی پارہ ہائی رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج کم سےکم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

موجودہ درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہےموسم نسبتا گرم رہےگا

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں