loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ امتحانی عمل کو شفاف بنانے کے لیے خصوصی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق سربمہر امتحانی پرچے سخت سیکیورٹی میں امتحانی مراکز تک روانہ کر دیے گئے ہیں۔ شہر بھر میں مجموعی طور پر 521 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں طلبہ و طالبات امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے لیے 3 لاکھ 85 ہزار 529 طلبہ و طالبات انرول ہیں۔ آج شام کے سیشن میں جنرل گروپ کے طلبہ کے لیے بھی انگریزی کا پرچہ شیڈول ہے، جس کے لیے الگ انتظامات کیے گئے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔