loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نےپی ایس یال 11 کے فائنل کے لیے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ فرنچائز مالکان کی درخواست پر فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ میں نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے درخواست کی تھی کہ شائقین کو آنے کی اجازت دی جائے۔ فیصلے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کے باوجود فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچائز مالکان کی درخواست پر پی ایس ایل فائنل کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں