loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

کراچی سمیت سندھ کےبالائی اور وسطی اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق تین مئی تک درجہ حرارت معمول سےزیادہ رہنےکا امکان ہے۔ آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت 39 ڈگری محسوس کی جارہی ہے۔ شہر میں ہوا جنوب مغرب سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق سندھ کے دیگرشہروں سکھر، خیرپور، شہید بےنظیر آباد ،جیکب آباد، سانگھڑ، کشموراور لاڑکانہ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔