loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی باآسانی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 زنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 59 گیندوں پر 103 زنز بنائے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ آج کھیلے جانے والے ایلیمینٹر کی فاتح ٹیم سے ہوگا جس کے بعد دوسری فائنلسٹ کا فیصلہ ہوجائے گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں