loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اپریل کے مہینے میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 8 سے 9 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 7.3اور فروری میں 7 فیصد تھی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی سطح پر چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور خوراک کی سپلائی چین بھی متاثر ہو رہی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں